ترجیحی حصے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنہیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگریزی Preference shares.
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنہیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگریزی Preference shares.